حکومت نے دیہی علاقوں میں سب کے لئے رہائش اسکیم کے تحت آئندہ تین برسوں میں 81 ہزار 975 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک کروڑ پختہ مکان بنانے کا فیصلہ کیا
ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں پردھان منتری گرامین آواس یوجنا کو نافذ کرنے کو منظوری دی گئی۔
اس کے تحت سال 17۔